افسرا ن ٹیکسز کی وصولی کو یقینی بنا ئیں ،مکیش کما ر چا ؤ لہ

افسرا ن ٹیکسز کی وصولی کو یقینی بنا ئیں ،مکیش کما ر چا ؤ لہ

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبا ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت مکیش کما ر چا ؤ لہ نے کہا ہے کہ روا ں ما لی سال کے دورا ن گزشتہ دو ما ہ محکمہ ایکسا ئز نے مجمو عی طو ر پر 9218.846ملین رو پے وصول کئے گئے جبکہ 2016-17میں اس عر صے کے دورا ن 8140.552ملین رو پے وصول کئے گئے تھے ۔یہ با ت انہو ں نے اپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی ۔اجلا س میں سیکریٹری ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت عبدالعلیم شیخ ،ڈائریکٹر جنر ل شعیب احمد صدیقی اور دیگر افسرا ن نے بھی شر کت کی ۔اجلا س کو بریفنگ دیتے ہو ئے ڈائریکٹر جنرل شعیب احمد صدیقی نے بتا یا کہ مو ٹر وہیکل ٹیکس کی مد میں 1182.045ملین رو پے، انفرا اسٹرکچر سیس کی مد میں 6567.277ملین رو پے، پروفیشنل ٹیکس کی مد میں 113.452ملین رو پے اور جا ئیدا د ٹیکس کی مد میں 521.333ملین رو پے وصول کئے گئے ۔انہو ں نے مزید بتا یا کہ بقا یا رقو م دیگر ٹیکسز کی مد میں وصول کئے گئے ۔صوبائی وزیر مکیش کما ر چا ؤ لہ نے کہا کہ ٹیکسز کی بر وقت وصولی قو می خزا نہ کے لئے اشد ضروری ہے کیو نکہ اس وقت تک بھر پو ر تر قی ممکن نہیں ہے جب تک ہم اپنی ذمہ دا ریا ں احسن طر یقے سے انجا م نہ دیں ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -