وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی لندن میں انڈر گراؤنڈ ٹرین میں دھماکے کی مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی لندن میں انڈر گراؤنڈ ٹرین میں دھماکے کی ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لندن میں انڈر گراؤنڈ ٹرین میں دھماکے کی مذمت کی۔ وزیراعلیٰ نے دھماکے میں زخمی افراد کیساتھ اظہار ہمدردی کیاہے اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی ہے ۔وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ دہشت گردی عالمی مسئلہ بن چکا ہے اوراس کو ملکر ہی ختم کرنا ہے ۔دہشت گردوں کا کوئی مذہب اور کوئی جغرافیائی حدود نہیں ۔دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں۔

مذمت

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -