پو نچھ میڈ یکل کا لج راولا کو ٹ کے ایم بی بی ایس تھر ڈ پروفیشنل سالا نہ امتحانات 2016کے نتا ئج کا اعلا ن

پو نچھ میڈ یکل کا لج راولا کو ٹ کے ایم بی بی ایس تھر ڈ پروفیشنل سالا نہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر آباد(بیورورپورٹ) آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی ترجمان کی جا نب سے جا ری کردہ ایک پر یس ریلیز کے مطا بق جامعہ کشمیر ، شعبہ امتحا نات نے پو نچھ میڈ یکل کا لج راولا کو ٹ کے ایم بی بی ایس تھر ڈ پروفیشنل سالا نہ 2016کے نتا ئج کا اعلا ن کر دیا۔ترجمان یونیورسٹی نے تفصیلات بتا تے ہو ئے کہا کہ جامعہ کشمیر شعبہ امتحا نات نے پو نچھ میڈ یکل کا لج ، راولا کو ٹ کے ایم بی بی ایس تھر ڈ پروفیشنل سالا نہ 2016 کے نتا ئج کا اعلا ن کر دیا۔ ایسے طلبا ء و طالبات جو امتحا ن پا س کر نے میں نا کا م رہے ہیں وہ نا رمل فیس کے ساتھ داخلہ فارم مورخہ 26-09-2017تک اسسٹنٹ کنٹر ولر امتحا نات ( ٹیبو لیشن ) ، شعبہ امتحا نات چہلہ کیمپس کے پتہ پر ارسال کیئے جا سکتے ہیں داخلہ فارم دستی بھی وصول کروا سکتے ہیں تاہم آخر ی تا ریخ کے بعد داخلہ فارم دوگنی فیس کے ساتھ جمع کروا ئے جا سکیں گے۔