پاک افغان سرحدطورخم کوآمدورفت کیلئے کھول دیا گیا،تجارتی سرگرمیاں بحال

پاک افغان سرحدطورخم کوآمدورفت کیلئے کھول دیا گیا،تجارتی سرگرمیاں بحال
پاک افغان سرحدطورخم کوآمدورفت کیلئے کھول دیا گیا،تجارتی سرگرمیاں بحال

  

خیبرایجنسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک افغان سرحدطورخم کوآمدورفت کیلئے کھول دیا گیا،پاک افغان سرحد کو گزشتہ روز دھماکوں کے باعث بند کیا گیا تھا ،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاک افغان سرحد طور خم کو آمدو رفت کیلئے کھول دیا گیا اور تجارتی سرگرمیاں بحال ہو گئیں ،پاک افغان سرحد کوگزشتہ روز دو دھماکوں کے باعث بند کیا گیا تھا، دھماکے میں 7 سکیورٹی اہلکاروںسمیت 9 افراد زخمی ہوئے تھے ۔سرحد کے کھلتے ہی تجارتی سرگرمیاں شروع اور لوگوں کی آمد ورفت شروع ہو گیا ہے۔اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید :

خیبر -