لاہور کے علاقے صدر میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ،دو افراد ہلاک

لاہور کے علاقے صدر میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ،دو افراد ہلاک
لاہور کے علاقے صدر میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ،دو افراد ہلاک

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی دارالحکومت لاہورمیں پرانی دشمنی پر فائرنگ سے دو افرادہلاک ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے صدر میں اشرف اور علی رضا عدالت میں پیشی کے لیے جا رہے تھے کہ راستے میں پرانے دشمنوں نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔پولیس کے مطابق لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید :

لاہور -