پاکستان کا پانی بند کرنے کی سازش، مودی کل دنیا کے دوسرے بڑے ڈیم کا افتتاح کریں گے

پاکستان کا پانی بند کرنے کی سازش، مودی کل دنیا کے دوسرے بڑے ڈیم کا افتتاح ...
پاکستان کا پانی بند کرنے کی سازش، مودی کل دنیا کے دوسرے بڑے ڈیم کا افتتاح کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی سازشیں جاری ہیں، نریندر مودی کل دنیا کے دوسرے بڑے ڈیم کا افتتاح کریں گے۔ نریندر مودی نے حکم دیا تھا کہ بھارتی دریاﺅں سے پاکستان جانے والا اضافی پانی ملک میں زمین سیراب کرنے کیلئے استعمال کیا جائے گا اور پاکستان کا پانی مکمل طور پر بند کردیا جائے لیکن ورلڈ بینک کی مداخلت اور چین کی دھمکی کے بعد مودی اپنی مذموم سازش پر عمل سے باز رہے تھے۔ سردار سرور ڈیم کی بنیاد 1956ءمیں ریاست گجرات میں اس وقت کے بھارتی وزیراعظم جواہر لعل نہرو نے رکھی تھی۔ مودی نے ڈیم کی گہرائی 127 میٹر بڑھا کر ایک سو 138 میٹر کردی اور اس کا افتتاح اپنی سالگرہ کے روز رکھا ہے۔

افغانستان ، امریکی جاسوس ہونے کے شبے میں داعش کے ہاتھوں 2 افراد کے سرقلم