عمران خان ملک کی کتاب ’اردو اسپانش بول چال‘ کی تقریب رونمائی آج ہوگی

عمران خان ملک کی کتاب ’اردو اسپانش بول چال‘ کی تقریب رونمائی آج ہوگی

  

بارسلونا(جی اے قریشی) بارسلونا میں مقیم صحافی و مصنف عمران خان ملک کی کتاب ’اردو اسپانش بول چال‘ کے دوسرے ایڈیشن کی تقریب رونمائی آج ہفتہ 16 ستمبر سہ پہر 3 بجے سکائی ویز ریسٹورنٹ میں ہوگی۔ تقریب میں بارسلونا کی علمی و ادبی شخصیات شرکت کریں گی ۔ آرگنائزرز نے نمائندہ ڈیلی پاکستان کے ذریعے معزز مہمانوں سے گزارش کی ہےکہ وہ پابندی وقت کا خاص خیال رکھیں اور ’ اردو اپسانش بول چال‘ کتاب کی تقریب میں شرکت کر کے  ہماری حوصلہ افزائی کریں۔

مزید :

بین الاقوامی -