پاکستانی باکسرز ویزا مسائل کاشکار ہوگئے

پاکستانی باکسرز ویزا مسائل کاشکار ہوگئے
پاکستانی باکسرز ویزا مسائل کاشکار ہوگئے

  

اسلام آباد (یو این پی) ویزوں کے اجرامیں تاخیر کے باعث پاکستانی باکسرز کی سپین میں شیڈول انٹرنیشنل یوتھ باکسنگ ٹورنامنٹ میں شرکت غیریقینی صورتحال کا شکار ہے ،ایونٹ 19 سے 24 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ پی بی ایف کے جنرل سیکرٹری ناصر اعجاز نے بتایا ہے کہ ہم نے ویزوں کیلئے درخواستیں بروقت جمع کرا دی تھیں اور طے شدہ شیڈول کے تحت ٹیم نے 18 ستمبر کو سپین روانہ ہونا ہے لیکن ابھی تک ویزے جاری نہیں کئے گئے۔

مزید :

کھیل -