ڈائریکٹرجنرل کے ڈی اے ناصر عباس کو حراست میں لے لیا گیا، ایف آئی اے
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے حکام نے کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ناصر عباس کو حراست میں لے لیا۔
مریم نواز صرف پارٹی ہی نہیں خاندان بھی توڑ دے گی،ودحہ سے ایل این جی کا معاہدہ لے کر آئوں گا: شیخ رشید
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ڈی جی کے ڈی اے ناصر عباس نے حقائق کو چھپا کر پاسپورٹ بنایا تھا۔ ان پر گزشتہ ایک سال سے انکوائری چل رہی تھی۔ڈی جی ناصر عباس کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ ایف آئی اے کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔