آدمی نے جنگل میں سانپ کو منہ سے پکڑلیا تو پھر مقابلہ کرنے کیلئے سانپ نے انتہائی غیر محسوس طریقے سے اس کے ساتھ کیا کام کردیا؟ جان کر آئندہ آپ سانپوں کو دیکھتے ہی بھاگ جائیں گے

آدمی نے جنگل میں سانپ کو منہ سے پکڑلیا تو پھر مقابلہ کرنے کیلئے سانپ نے ...
آدمی نے جنگل میں سانپ کو منہ سے پکڑلیا تو پھر مقابلہ کرنے کیلئے سانپ نے انتہائی غیر محسوس طریقے سے اس کے ساتھ کیا کام کردیا؟ جان کر آئندہ آپ سانپوں کو دیکھتے ہی بھاگ جائیں گے

  

کیپ ٹاﺅن(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ میں سانپوں کے ایک شکاری نے جنگل میں اژدھا دیکھا اور اسے منہ کے قریب سے پکڑ کر قابو کر لیا لیکن اس اژدھے نے غیرمحسوس طریقے سے شکاری کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ ہر دیکھنے والا سراسیمگی میں ڈوب جائے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق منظرعام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنوبی افریقہ کے صوبے لمپوپو کے جنگلات میں شکاری نے یہ اژدھاپکڑا جس کی لمبائی 9فٹ سے زیادہ تھی۔

وہ خاتون جو پھونک مارکر مردانہ کمزوری کا علاج کرتی ہے

شکاری نے اژدھے کو گردن سے پکڑ کر قابو تو کر لیا لیکن اژدھے نے اس کا مقابلہ کرنے کے لیے غیرمحسوس طریقے سے اس کی ٹانگوں کے گرد لپٹنا شروع کر دیا اور پھر اسے اس قدر طاقت سے جکڑ لیا کہ شکاری اپنا توازن کھونے لگا اور اسے ایک ہاتھ سے درخت کا سہارا لینا پڑا۔ قریب تھا کہ شکاری زمین پر گر جاتا، اس کا ایک ساتھی آگے بڑھا اور پورا زور لگا کر اس نے شکاری کی ٹانگوں کے گرد لپٹے اژدھے کے بل نکالنے اور اپنے ساتھی کو رہا کروایا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -