عرب ملک میں نوجوان پاکستانی بس سٹاپ پر کھڑی غیر ملکی خاتون کو ریپ کرنے کی نیت سے اُٹھا کر پارکنگ لاٹ میں لے گیا، لیکن اگلے ہی لمحے کیا کام ہوگیا؟ ایسا نتیجہ اس نے کبھی خوابوں میں بھی نہ سوچا ہوگا

عرب ملک میں نوجوان پاکستانی بس سٹاپ پر کھڑی غیر ملکی خاتون کو ریپ کرنے کی نیت ...
عرب ملک میں نوجوان پاکستانی بس سٹاپ پر کھڑی غیر ملکی خاتون کو ریپ کرنے کی نیت سے اُٹھا کر پارکنگ لاٹ میں لے گیا، لیکن اگلے ہی لمحے کیا کام ہوگیا؟ ایسا نتیجہ اس نے کبھی خوابوں میں بھی نہ سوچا ہوگا

  

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں ایک بدقماش پاکستانی نوجوان بس سٹاپ پر کھڑی فلپائنی خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے لیے اٹھا کر پارکنگ لاٹ میں لے گیا لیکن اگلے ہی لمحے ایسا کام ہو گیا کہ اس بدبخت نے سوچا بھی نہ ہوگا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق صبح ساڑھے 10بجے کے قریب فلپائنی خاتون، جو دبئی میں اکاﺅنٹنٹ کی نوکری کرتی ہے، بس کا انتظار کر رہی تھی۔ اسی دوران 24سالہ پاکستانی نوجوان وہاں آ گیا اوراسے دبوچ کر قریب کھڑے ایک ٹرک کی اوٹ میں لے گیا۔

دبئی میں طوائف کو لوٹنے پر پاکستانی اور بھارتی شہری کو جیل بھیج دیا گیا

وہاں جب ملزم نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانا چاہا تو اس نے زمین پر پڑی لکڑی اٹھا کر ملزم پر حملہ کر دیا اور زور زور سے مدد کے لیے پکارنے لگی۔ مختلف ممالک کے چار لوگوں نے اس کی آواز سن لی اور جا کر اسے ملزم کے چنگل سے نجات دلائی اور ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔خاتون کو بچانے والوں میں بھی دو پاکستانی شامل تھے جنہوں نے عدالت میں ملزم کے خلاف گواہی دی ہے۔کیس کا فیصلہ 28ستمبر کو سنایا جائے گا۔

مزید :

عرب دنیا -