اس بالی ووڈ کے انتہائی بڑے اداکار یہ حالت کیسے ہوئی؟ ایسی خبر آ گئی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اس بالی ووڈ کے انتہائی بڑے اداکار یہ حالت کیسے ہوئی؟ ایسی خبر آ گئی کہ آپ ...
اس بالی ووڈ کے انتہائی بڑے اداکار یہ حالت کیسے ہوئی؟ ایسی خبر آ گئی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈاداکار عامر خان اپنی نئی فلم ’ٹھگز آف ہندوستان ‘کی شوٹنگ کر رہے ہیں اور اس فلم میں ان کے ساتھ امیتابھ بچن بھی نظر آئیں گے ۔اس فلم کیلئے عامر خان نے اپنا کئی کلو وزن بھی کم کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں عامر خان کی نئی فلم کے سیٹ سے ان کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ مٹی سے بھرے اور پھٹے پرانے کپڑوں میں ملبوس ہیں جبکہ ان کے بال بھی بڑھے ہوئے ہیں ۔اس فلم کیلئے عامر خان نے اپنا ناک اور کان بھی چھدوا لیاہے ۔عامر خان اس فلم کے حوالے سے کافی پرجوش ہیں اور ان کا کہناہے کہ امتیابھ بچن کے ساتھ کام کرنے پر بہت خوش بھی ہیں ۔اس فلم میں امیتابھ بچن کے ساتھ ساتھ کترینہ کیف اور فاطمہ صناءشیخ بھی اس فلم میں لیڈ رول میں نظر آئیں گی ۔

مزید :

تفریح -