اسلام آباد سے لند ن پہنچنے والی پی آئی اے کی پروازپی کے 785کی 5گھنٹے کی تلاشی

اسلام آباد سے لند ن پہنچنے والی پی آئی اے کی پروازپی کے 785کی 5گھنٹے کی تلاشی
اسلام آباد سے لند ن پہنچنے والی پی آئی اے کی پروازپی کے 785کی 5گھنٹے کی تلاشی

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی حکام کے مطابق اسلام آباد سے لند ن پہنچنے والی پی آئی اے کی پروازپی کے 785کی 5گھنٹے کی تلاشی لی گئی ،جسے بعد میں کلیر کر دیا گیا۔

سابق مصری صدرجمال کھانا سوئٹزرلینڈ سے منگوایا کرتے تھے :عمرو موسی

پی آئی حکام کے مطابق طیارے کی تلاشی کی کارروائی منشیات سمگلنگ کے خدشے پر کی گئی،جس دوران طیارے کے پینلزبھی اکھاڑے گئے ہیں۔طیارے کی تلاشی برطانوی بارڈر ایجنسی حکام نے لی ،جس میں ان کے 17ارکان نے حصہ لیا۔تاہم جہاز کو پانچ گھنٹے کی کارروائی کے بعد کلیر کر دیا گیا۔

مزید :

بین الاقوامی -