ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اکاؤنٹس کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اکاؤنٹس کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے اپنے اکاؤنٹس کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی ڈی اے پی کے ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے پاس رجسٹرڈ کمپنیوں سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔ اکاؤنٹس کے آڈٹ کامقصد ٹی ڈی اے پی کے معاملات کو شفاف بنانا ہے۔

مزید :

کامرس -