شہرمیں چوری ،ڈکیتی کی واراداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا،شہری مال و زر سے محروم

شہرمیں چوری ،ڈکیتی کی واراداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا،شہری مال و زر سے محروم

لا ہو ر (کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔ذرائع کے مطا بق ما ڈل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں طا ہر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ50ہزار ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔ہڈ یا رہ کے علا قہ میں با بر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،با دامی با غ کے علا قہ میں محمو د کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ60ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔جبکہ نشتر کا لو نی کے علا قہ میں جا وید کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔مصطفی ٹا ؤ ن کے علا قہ میں خا دم کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،با ٹا پو ر کے علا قہ میں اخلا ق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ گارڈن ٹاؤن میںآصف ، سبزاہ زار میں فیصل کی گاڑیاں اوراچھرہ ، مزنگ ، لوئر مال ، بھا ٹی گیٹ اور نو لکھاسے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-

Ba

مزید : علاقائی