گرانفروشی کرنے پر 15دکانداروں کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا

گرانفروشی کرنے پر 15دکانداروں کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کیں ہے۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر 16افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور 21افراد کو حراست میں لے لیا اور15دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیا گیا جبکہ 36000روپے کے جرمانے بھی عائد کئے گئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1