نوجوان پہلے گلوکاری کی بنیادی تعلیم حاصل کریں:حمیرا چنا

نوجوان پہلے گلوکاری کی بنیادی تعلیم حاصل کریں:حمیرا چنا
نوجوان پہلے گلوکاری کی بنیادی تعلیم حاصل کریں:حمیرا چنا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) گلوکارہ حمیرا چنانے کہا ہے کہ نئے گلوکاروں کی آمد سے پاکستانی میوزک دن بدن بہتر ہوتا جا رہا ہے ، جلد کامیابی کے لئے نئے آنے والے پہلے گلوکاری کی بنیادی تعلیم حاصل کریں ۔حمیرا چنا نے کہا کہ نئے گلوکار اپنے گانوں میں نئی جدت متعارت کروا رہے ہیں جس کو سننے والے بہت پسند کر رہے ہیں ، گلوکاری کے شعبے میں نئے لڑکے اور لڑکیاں آرہی ہیں جو یقنا گلوکاری کے شعبے میں ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے نئے گلوکاروں کے لئے نہایت ضروری ہے کہ وہ اس شعبے میں آنے سے پہلے میوزک کی بنیادی تعلیم حاصل کر کے آئیں تاکہ جلد کامیابی ان کا مقدر بن سکے ۔

مزید :

کلچر -