اے سی سٹی کا دورہ دارلشفقت پی ا یچ اے کے انتظامات کا جائزہ لیا

اے سی سٹی کا دورہ دارلشفقت پی ا یچ اے کے انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر اے سی سٹی صفدر ورک نے یتیم خانہ دار الشفقت کا دورہ کیا۔انہوں نے پی ایچ اے کی جانب سے کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے پی ایچ اے کی جانب سے دار الشفقت میں پودے لگانے کے عمل کا جائزہ بھی لیا۔انہوں نے کہا کہ دارالشفقت میں بچوں کیلئے گراؤنڈ میں گھاس بھی لگائی جا رہی ہے۔

اورگراؤنڈ میں جھولے لگانے کا عمل بھی شروع کر دیا گیاہے۔انہوں نے کہا کہ د ار الشفقت میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1