عاصم محمود بھٹی نے این اے 131کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات جمع کرا دیے

عاصم محمود بھٹی نے این اے 131کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات جمع کرا دیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے فنانس سیکرٹری عاصم محمود بھٹی نے لاہور کے حلقہ این اے 131 کے ضمنی الیکشن کے لئے پیپلز پارٹی کا ٹکٹ الیکشن کمشنر رحم زادہ کو جمع کروا دیے۔عاصم محمود نے اس موقع پر کہا کہ ہم حکومت کو بلاول بھٹو کا عوامی منشور یاد دلائیں گے اور فوری مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت پانی کی پائپ لائن تبدیل کروائے، حکومت نے اگر قوم کے ساتھ کئے ہوئے وعدے پورے نہ کئے تو بہت جلد خود تبدیل ہوجائے گی ۔