کوٹ عبدالمالک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلافعوام کا احتجاج

کوٹ عبدالمالک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلافعوام کا احتجاج

کوٹ عبدالمالک (نمائندہ خصوصی ) کوٹ عبدالمالک شرقپورخورد میں بجلی کی 16گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ۔تفصیل کے مطابق بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری نہ ہونے کیخلاف علاقہ کی فلاحی و سماجی تنظیموں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ میں روز بروز اضافہ ہونے سے کاروباری زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے سماجی فلاحی تنظیموں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی کی جائے اور اس کا شیڈول جاری کیا جائے

مزید : میٹروپولیٹن 1