ورلڈ ٹورز کا پوسٹ حج پروگرام آج لاہور میں ہو گا

ورلڈ ٹورز کا پوسٹ حج پروگرام آج لاہور میں ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ورلڈ ٹورز کا پوسٹ حج پروگرام آج لاہور میں ہو گا چیف ایگزیکٹو الحاج جعفر شیخ نے اپنے حجاج کو آج میزونٹ ایکسپریس ریسٹورنٹ میں ہونے والے پروگرام میں شرکت کی درخواست کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر