عبداللہ عبداللہ کا شاہ محمود قریشی کو قالین کا تحفہ

عبداللہ عبداللہ کا شاہ محمود قریشی کو قالین کا تحفہ

کابل(آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی کے دورہ افغانستا ن کے موقع پر افغان ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ کی جانب سے انہیں قالین کا تحفہ دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی اور افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی ۔

تحفہ

مزید : صفحہ آخر