سفائر ٹیکسٹائل ملزکا ڈیم فنڈ میں چیف جسٹس کو 20 لاکھ 1ہزار 400روپے کا چیک پیش

سفائر ٹیکسٹائل ملزکا ڈیم فنڈ میں چیف جسٹس کو 20 لاکھ 1ہزار 400روپے کا چیک پیش

لاہور(نامہ نگار)سفائر ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے ڈیم فنڈ میں چیف جسٹس پاکستان کو جی ایم جہانزیب طارق بلوچ نے 20 لاکھ 1ہزار 400روپے کا چیک پیش کیاجبکہ ایم ڈی نیسپاک ڈاکٹر طاہر مسعود نے بھی چیف جسٹس سے ملاقات کی اورڈیم فنڈ میں 55 لاکھ 50ہزار روپے کا عطیہ دیا۔

چیک پیش

مزید : علاقائی