صنم بھٹو کی لندن میں حسین نواز سے ملاقات بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار تعزیت

صنم بھٹو کی لندن میں حسین نواز سے ملاقات بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار ...

لندن(آن لائن) سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی ہمشیرہ صنم بھٹو نے لندن میں حسین نواز سے ملاقات کی اور ان کی والدہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار تعزیت کی، ہفتہ جو صنم بھٹو نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز سے لندن میں ملاقات کی اور ان کی والدہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔

صنم بھٹو

مزید : علاقائی