قطری شہزادوں کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے بیگم کلثوم کی وفات پر اظہار تعزیت

قطری شہزادوں کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے بیگم کلثوم کی وفات پر اظہار ...

لاہور(جنرل رپورٹر) بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر میاں نواز شریف سے اظہار تعزیت کیلئے قطری شہزادے لاہور آئے اورانھوں نے جاتی امراء میں میاں نواز شریف سے بیگم کلثوم کی وفات پر تعزیت اورمرحومہ کے بلند درجات کی دعا کی ۔اس موقع پر مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف بھی موجود تھے ۔ قطری شہزادوں کے ہمراہ چھ افراد آئے ہیں۔ قطری شہزادوں میں شیخ الثانی بن حماد،سلیم محمد الحبیبی، رشید خلیفہ اورڈین سلیم بھی شامل تھے۔

قطری شہزادے/ اظہار تعزیت

مزید : علاقائی