شرجیل میمن شراب کیس، پولیس نے ڈی پی پی کوچالان جمع کرادیا،6 ملزم نامزد

شرجیل میمن شراب کیس، پولیس نے ڈی پی پی کوچالان جمع کرادیا،6 ملزم نامزد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں ملنے کے کیس کا چلان بوٹ بیسن پولیس نے ڈپٹی پبلک پراسیکیو ٹر کو جمع کرادیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق چالان میں شرجیل میمن سمیت 6 ملزم نامزد کیا گیا ہے،چا لان میں شرجیل میمن کے 3ملازم محمد جا م ، شکر الدین ،مشتاق علی جبکہ جیل پولیس کے 2 ملازمین کانام بھی چالان میں شامل کیاگیا ہے۔

شرجیل شراب کیس

مزید : علاقائی