وزیراعلیٰ پنجاب کا روزنامہ ’’نوائے وقت‘‘ ملتان کے میگزین ایڈیٹر سلیم نازکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا روزنامہ ’’نوائے وقت‘‘ ملتان کے میگزین ایڈیٹر سلیم ...

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجا ب سردار عثمان بزدارنے سینئر صحافی اور روزنامہ’’ نوائے وقت‘‘ ملتان کے میگزین ایڈیٹر سلیم نازکی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : علاقائی