ہوپ کے ملک گیر انتخابات 26ستمبر کو ہوں گے،امیدواروں کی فہرست جاری

ہوپ کے ملک گیر انتخابات 26ستمبر کو ہوں گے،امیدواروں کی فہرست جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کے ملک گیر انتخابات 26ستمبر کو ہوں گے ،سیکرٹری جنرل ہوپ پاکستان محمد نبیل خان نے اسلام آباد ،کراچی،کے پی کے،فاٹا، پنجاب،سندھ ، بلوچستان گیٹ وے سے حصہ لینے والے امیدواران کی فہرست جاری کر دی،ایگزیکٹو ممبران کے لیے پولنگ26ستمبر بروز بدھ کو کراچی ،اسلام آباد ،لاہور،پشاور،کوئٹہ میں ہو گی،سیکرٹری کی طرف سے جاری ہونے والی حتمی فہرست کے مطابق اسلام آباد سے وحید اقبال،رفیق احمد بھٹہ ،محمد ناصر خان،،محمد طارق جاوید،،فاٹا آزاد کشمیر سے پیر غفور شاہ،اسد حمید،کے پی کے گیٹ وے سے احمد ابراہیم پراچہ،کامران زیب،پرویز اعوان،پیر محمد عاقل شاہ،پنجاب گیٹ وے سے عبد الکریم،اسد بن محمد،فاروق اعظم،خالد جاوید بھٹی،اسلم بھٹہ،شیخ مشتاق،محمد نصر اللہ آرائیں،محمد سلمان،مسرت رشید جمشید،ندیم اقبال،زاہد جنجوعہ،پروفیسر زاہد فاروق کھوکھر،ذیشان اختر چودھری،بلوچستان گیٹ وے سے دلاور خان،خورشید احمد ،سعد ملوک ،سید عبد الرحیم،کراچی گیٹ وے سے غلام نبی،غلام محمد میمن،حاجی یوسف،کریم نواز،محمد امین ،محمد اعظم،محمد بلال فصیح،منور احمد،ندیم شریف،محمد شاہد ملک،سجاد احمد،شیخ خلیل الرحمن،شاہد خٹک،خلیل احمد،سید نوازش رضا،یاور عباس ہمدانی،ظفر احمد خان،ذیشان محمد سراج شامل ہیں۔
ہوپ الیکشن