پبی ،ٹریفک کے مختلف حادثات میں 4 زخمی

پبی ،ٹریفک کے مختلف حادثات میں 4 زخمی

پبی ( نما ئندہ پاکستان) دو ٹریفک حا دثات میں چار افراد زخمی جس میں ایک خا تون اور ایک بچی شا مل ہیں زخمیوں کو فوری طور ریسکیو1122 کے میڈیکل ٹیموں نے ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد قر یبی ہسپتا لوں مو منتقل کئے تفصیلات کے مطا بق جی ٹی روڈ پر اضا خیل کے قر یب مو ٹر کار اور چنگ چی کے در میان تصاد م ہوا جس میں تین افرادمحمد عمر زو جہ گران محمد اور ان کی 5 سا لہ نو اسہ ہارون سا کنان بشیر آباد پشاور شد ید زخمی ہو ئی ایسی طرح ما نکی شریف روڈ پر دو مو ٹر سا ئیکل آپس میں ٹکرا نے سے ایک شخص ولا یت شاہ عمر65 سال سا کن ما نکی شر یف زخمی ہو ئے حا دثات کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 میڈیکل ٹیمیں موقع پر پہنچے اور زخمیوں ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد قر یبی ہسپتا لوں کو منتقل کئے

مزید : پشاورصفحہ آخر