کرپشن کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،اقبال آفریدی

کرپشن کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ،اقبال آفریدی

باڑہ (نمائندہ پاکستان )باڑہ میں سپاہ پریمیئر لیگ کرکٹ کا فائنل سپاہ کنگ نے بردار الیون کو شکست دے کراپنے نام کر دیا۔ اس ٹور نامنٹ کا انعقاد خیبر یوتھ ویلفئر ایسوسی ایشن نے کر دیا تھا ۔ دوسرے ایڈیشن کا فائنل سپاہ کینگ اور برادر الیون کے درمیان کھیلا گیا جس میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اٹھ اوار میں 116 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ۔برادر الیون صرف 78رنز بنا سکی ۔مین آف دی میچ کا ایوارڈ سجاد آفریدی کو دے دیا ۔مہمان حوصوصی ممبر قومی اسمبلی باڑہ اقبال آفریدی تھے اس نے اپنے خطاب میں کہاں کہ کھیل کود ایک صحت مند معاشرے کے لئے بہت ضروری ہے کہ کھیل کو میں اپنے طرف سے سپورٹ کرونگا اور تمام میدانوں کو پر سے آباد کرینگے اس نے اضافہ کرتے ہوئے کہاں کہ انصاف صحت کارڈ کا اجراء کیا جائے گا۔ ہماری پہلی ترجیخ کرپشن سے اداروں کو پاک کرنا ہے ۔ونر ٹیم کے لئے پندرہ ہزار اور رنر کے لئے دس ہزار روپے کا اعلان بھی کر دیا ۔انتظامیہ کی بہترین اقدامات پر پچس ہزار روپے کا اعلان کر لیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر