پارا چنار ،طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی

پارا چنار ،طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی

پاراچنار (نمائندہ پاکستان)پاراچنار سمیت اپرکرم میں بارش کے سبب مختلف علاقوں میں ندی نالوں میں طغیانی کے باعث زمینی کٹاؤ کے ساتھ ساتھ پانی کے پائپ بہہ کر لیے گئے ہیں۔اور موسم کے تبدیلی کے ساتھ ہی علاقے کے لوگوں نے گرم بینان پہن لئے ہیں موسمیات کے مطابق بیس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر