ڈیرہ ،ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

ڈیرہ ،ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)علاقہ کھتی میں ذہنی توازن درست نہ ہونے پرایک شخص نے گھر کی چھت کے ساتھ بجلی کی تارپرپھنداڈال کراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق علاقہ کھتی میں حنیف ولد عزیز اللہ نے ذہنی توازن درست نہ ہونے کی وجہ سے رات کوگھرکی چھت کے ساتھ بجلی کی تارپرپھنداڈال کر خود کشی کرلی۔