بیگم کلثوم نواز کی وفات پر دلی دکھ اور انتہائی افسوس ہوا،عمر زردار

بیگم کلثوم نواز کی وفات پر دلی دکھ اور انتہائی افسوس ہوا،عمر زردار

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان )ممتاز عالم دین مولانا عمر زردارآف گرڑہ نے اپنے ایک بیان میں میاں نوازشریف کی بیوی بیگم کلثوم نواز کی وفات پرانتہائی پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہے جس میں انسان کیلئے کچھ کرنا ناممکن ہوتا ہے لہذا میں دعا کرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور پسماندگان میاں نوازشریف،مریم نواز ودیگر کو صبر وجمیل عطاء فرمادیں اور ان کے مشکلات کو کم کیا جائے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر