ڈیرہ ،چار مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

ڈیرہ ،چار مقدمات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)پروآپولیس نے قتل واقدام قتل سمیت چارمقدمات میں مطلوب جھوک امین کے رہائشی اشتہاری ملزم کوناکہ بندی کے دوران گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآپولیس نے جھوک امین کے رہائشی اشتہاری ملزم عزیز ولد حبیب خان کوگرفتارکرلیا۔ مذکورہ اشتہاری ملز م پولیس کوقتل واقدام قتل ،دھمکی اوراسلحہ سمیت چارمقدمات میں مطلوب تھا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر