ضمنی انتخابات ، شاہد خاقان عباسی اور سعد رفیق کو پارٹی ٹکٹ جاری

ضمنی انتخابات ، شاہد خاقان عباسی اور سعد رفیق کو پارٹی ٹکٹ جاری

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات کیلئے حلقہ این اے 124سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور این اے 131سے سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لاہور کے 2قومی اور 2صوبائی حلقوں سے پارٹی(بقیہ نمبر8صفحہ12پر )

امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا، این اے 124سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور این اے 131سے سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا گیا، صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 164سے سہیل شوکت بٹ اور پی پی 165سے خالد فاروق کو پارٹی ٹکٹ جاری کیا گیا۔

پارٹی ٹکٹ جاری

مزید : ملتان صفحہ آخر