شہری کی درخواست پر کارروائی نہ ہونے پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی سے جواب طلب

شہری کی درخواست پر کارروائی نہ ہونے پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی سے جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان نے شہری کی جانب سے دائر مقدمہ میں ملزمان کو گرفتار نہ کیے جانے (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

اور مقدمہ کی پیروی سے روکنے والوں کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سے 17 ستمبر کو جواب طلب کرلیا ہے۔فاضل عدالت میں شہری ممتاز حسین نے درخواست دائر کی تھی کہ اس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر اسمعٰیل کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرایا تھا لیکن ملزم کے خلاف کوئی کاروائی ہوئی نہ ہی گرفتار کیا گیا اب ملزم مقدمہ کی پیروی کرنے سے بھی روک رہا اور ملزم کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرواکر کیا بگاڑ لیا ہے اس لیے کاروائی کرنے کاحکم دیا جائے۔
جواب طلب