عبداللہ عبداللہ کا شاہ محمود قریشی کو قالین کا تحفہ
کابل(آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمو د قریشی کے دورہ افغانستا ن کے موقع پر افغان ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ کی جانب سے انہیں قالین کا تحفہ(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی اور افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ کی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی ۔
تحفہ