اپر کرم میں بارشیں نہ ہونے سے کھڑی فصلیں تباہ‘کسان پریشان

اپر کرم میں بارشیں نہ ہونے سے کھڑی فصلیں تباہ‘کسان پریشان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاراچنار (نمائندہ پاکستان) اپرکرم کے بیشتر علاقوں پر وقت پر بارش نہ ہونے کے سبب ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی پر فصلیں تباہ ہو(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

گئے ہیں اپرکرم کے شنگگ،کنج علیزئی،نستی کوٹ،شاخ،شلوزان ،کراخیلہ،کچکینہ،للمے وغیرہ میں چاول،جوار،سیابین،میے دال،کرخ اور سبزیات وغیرہ شامل ہیں کاشتکاروں کو شدید نقصان پہنچا ہے علاقے کے مشران زاہد خان بنگش،رجب علی طوری،منور حسین،عظمت علیزئی،نیاز محمد ملک شعبان علی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ خشک سالی سے متاثرہ ان علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے اور ان کاشتکاروں کے مالی امداد کے منظوری دیا جائے۔

Back to Conversion Tool