ویزہ کی مدت ختم ہونے پر شارجہ کی رہائشی خاتون ملتان ائیر پورٹ سے ڈی پورٹ

ویزہ کی مدت ختم ہونے پر شارجہ کی رہائشی خاتون ملتان ائیر پورٹ سے ڈی پورٹ

ملتان(نیوز رپورٹر)ایف آئی اے امیگریشن حکام ملتان نے شارجہ کی رہائشی خاتون کو زائد المیعاد ویزہ کی بنیاد پر ڈی پورٹ کردیا ہے(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

ذرائع کے مطابق شارجہ کی خاتو شینجا سعید سیف الابری نامی خاتو جو آنکھوں کے علاج کی غرض سے ملتان میں مقیم تھیں انہیں ایف آئی اے حکام نے ویزہ کی مدت ختم ہونے پر شارجہ ڈی پورٹ کردیا ہے۔

ڈی پورٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر