156مزید حجاج کرام کی ملتان آمد
ملتان(سٹی رپورٹر)حجاج کرام کی ملتان میں آمد کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ روز فلائٹ pk0716 مدینہ منور ہ سے ملتان پہنچی جس کے زریعے 156 حجاج کرام ملتان ائیرپورٹ پر پہنچے(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
جہاں حجاج کرام کے عزیز واقارب نے ا ن کا استقبال کیا۔