الیکشن کمیشن کے افسران 2دن دیگر ملازمین کا ایک دن کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں جمع کرانیکا فیصلہ

الیکشن کمیشن کے افسران 2دن دیگر ملازمین کا ایک دن کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں جمع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے افسران و ملازمین نے بھی ڈیم فنڈز جمع کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیل(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے افسران کی دو دن جبکہ دیگر ملازمین کی ایک، ایک دن کی تنخواہ ڈیم فنڈز میں جمع کرانے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے متعلقہ حکام کو خطوط ارسال کر دئیے گئے ہیں۔
ڈیم فنڈ