ریلوے ریزویشن دفاتر میں کمپیوٹر لنک 2گھنٹے معطل ہونے سے مسافروں کو دشواری

ریلوے ریزویشن دفاتر میں کمپیوٹر لنک 2گھنٹے معطل ہونے سے مسافروں کو دشواری

ملتان(خصوصی رپورٹر)ریلوے کے مختلف ڈویژن میں سسٹم کی خرابی کے باعث ریزرویشن دفاتر میں کمپیوٹرز کا لنک 2 گھنٹے تک(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

بند رہا جس کی وجہ سے مسافروں کو ایڈوانس بکنگ میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا اور وہ قطار بنائے کھڑے رہے۔ ذرائع کے مطابق ملتان کا سسٹم خرابی سے بچ گیا۔ جہاں مسافروں کو بلاتعطل ایڈوانس بکنگ کی سہولت فراہم کی گئی۔

ریلوے

مزید : ملتان صفحہ آخر