سال 2017 ڈرگ کورٹ میں 279 مقدمات کے فیصلے ہوئے

سال 2017 ڈرگ کورٹ میں 279 مقدمات کے فیصلے ہوئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(پ ر) ڈرگ کورٹ صوبہ خیبر پختونخوا میں 2013-14 سے مستقل طور پر قائم ہے لیکن تاحال اس عدالت کو اپنی ذمہ داریوں(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

کے حوالے سے کافی دشواریاں درپیش ہیں تاہم کاوش ہے کہ زیر التواء مقدمات کو بروقت فیصلہ کیا جائے اس سلسلے میں 2017 وسال 2018 میں مقدمات کی اجراء وفیصلہ کی تفصیل ذیل میں دی جاتی ہے سال 2017 کل مقدمات برائے فیصلہ 591 ہے جبکہ اسی سال 279 مقدمات فیصلہ ہوئے جن میں کثیر تعداد میں ملزمان کو سزائے قید دی گئی جبکہ 32 لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا گیا ۔