کراچی ،سندھ کی بیوروکریسی میں اہم تبادلے اورتقرریاں

کراچی ،سندھ کی بیوروکریسی میں اہم تبادلے اورتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ کی بیوروکریسی میں تبادلے اورتقرریاں،ایڈیشنل چیف سیکریٹری توانائی ڈاکٹر تنویراحمد کی خدمات وفاق کے سپردکردی گئی ،ڈاکٹرتنویرقریشی ایڈیشنل وفاقی سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن تعینات،راشدحسین قاضی سیکریٹری توانائی تعینات ،ڈی جی معدنیات کااضافی قلم دان بھی راشدحسین قاضی کے حوالے کردیاگیا، فیاض احمدجتوئی ایڈیشنل سیکریٹری وزیراعلی سیکریٹریٹ تعینات کردیے گئے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر