پنو عاقل: زمین کا تنازع بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

پنو عاقل: زمین کا تنازع بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پنو عاقل (خصوصی نامہ نگار)پنو عاقل میں زمین کے تنازع پر بیٹے نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق باپ اور بیٹے کے درمیان زمین کے تنازع پر جھگڑا ہوا۔اسی دوران دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ جس کے بعد بیٹے نے اپنے باپ کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔واقعے کے بعد پولیس کے لاش کو تعلقہ اسپتال منتقل کیا جسے قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حولاے کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔