چکوال پولیس مجالس کو فول پروف سکیورٹی دے رہی ہے،ڈی پی او

چکوال پولیس مجالس کو فول پروف سکیورٹی دے رہی ہے،ڈی پی او

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی اوعادل میمن ڈی پی او چکوال کا مختلف امام بارگاہوں پر ڈیوٹی چیکنگ۔امام بارگاہ سرپاک کا سرپرائز وزٹ افسران و ملازمین کی ڈیوٹی چیکنگ اور بریفنگ منتظمین اور دیگر معززین موقعہ پر موجود۔چکوال پولیس کی زیر نگرانی اور فول پروف سکیورٹی میں مجالس جاری ہیں۔چکوال نے تمام مجالس ور جلوسوں کو مکمل سیکیورٹی کور دیا ہوا ہے،سرکل کے ڈی ایس پی اور ہر تھانہ کے ایس ایچ او اپنی فورس کے ھمراہ ہر مجلس اور جلوس کو مکمل سیکیورٹی مہیا کریں گے،پولیس کنٹرول روم سے ہر پل کی خبر مل رہی ہے۔ چوبیس گھنٹے پولیس افسران و ملازمین شفٹ وائز ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں روٹس ، ٹائمنگ اور ضابطہ ،اخلاق کی مکمل پابندی کرنا ہر ایک کا فرض ہے،عوام الناس ایسے شرپسند عناصر سے محتاط رہیں جو معاشرے میں بگاڑ کا باعث بنتے ہیں"

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر