چکوال،پولیس نے اقدام قتل کے زیرتفتیش ملز م سے پستول برآمد کرلیا

چکوال،پولیس نے اقدام قتل کے زیرتفتیش ملز م سے پستول برآمد کرلیا

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈوہمن پولیس نے اقدام قتل کے زیر تفتیش ملزم سے تیس بور پستول برآمد کرلیا۔ اے ایس آئی طاہر عباس نے ملزم محمد امیر ولد مظفر خان ساکن دھیدوال کی نشاندہی پر تیس بور پستول اور دو گولیاں برآمد کرکے اس کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر