الخدمت سندھ کی جنرل کونسل کا اجلاس آج ہوگا

الخدمت سندھ کی جنرل کونسل کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کی جنرل کونسل کا اجلاس آج صدرڈاکٹر سید تبسم جعفری کی زیر صدارت مقامی حال میں ہوگا۔اجلاس میں الخدمت کے ضلعی صدور گزشتہ ششماہی کی کارکردگی روپورٹ اور آئندہ سال کی منصوبہ بندی پیش کریں گے۔تقریب کے مہمان خصوصی صدر الخدمت پنجاب راؤ محمد ظفر ہونگے۔اس موقع پر اسلام میں انسانیت کی خدمت کا تصور اور دعوت دین بذیعہ خدمت کے موضوع پر ممتاز حسین سہتو اورحافظ نصر اللہ عزیز خطاب کریں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر