عاشورہ پر سرکاری ملازمین 4تعطیلات کریں گے

عاشورہ پر سرکاری ملازمین 4تعطیلات کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)یوم عاشورہ پر وفاقی وصوبائی محکموں کے سرکاری ملازمین کے مزے 4تعطیلات کرینگے۔صوبائی دارالحکومت کراچی کے سرکاری ملازمین جن کا زیادہ ترتعلق اندرون سندھ سے ہے 4چھٹیاں گزارنے کیلئے اپنے اپنے آبائی گاؤں جانے کی تیاریاں کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وصوبائی حکومتوں نے 9ویں اور 10ویں محروم میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جبکہ ہفتہ و اتوار کے روز عام تعطیل ہوتی ہے اس طرح سرکاری ملازمین کے مزے ہوگئے ہیں4چھٹیاں اپنے اپنے گھروں اور اندرون سندھ میں منائیں گے ۔

مزید : کراچی صفحہ اول