2سالہ بچہ سیم نالہ میں گر کر جاں بحق،لاش گھر پہنچنے پر کہرام

2سالہ بچہ سیم نالہ میں گر کر جاں بحق،لاش گھر پہنچنے پر کہرام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دائرہ دین پناہ(نامہ نگار)موضع جنوں غیرمستقل چاہ بلوچ والا،بلوچ الیکٹرک سروس دائرہ دین پناہ کے مالک کا2سالہ بیٹا سیم نالہ میں گرکرجاں بحق،نمازجنازہ کے بعدسپردخاک۔تفصیل (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

کے مطابق موضع جنوں غیرمستقل چاہ بلوچ والاکے رہائشی،بلوچ الیکٹرک سروس کے مالک محمدداؤدخان گاڈی کا2سالہ بیٹامحمدفہیم الحسن عصر کے بعدگھرکے باہرکھیل رہاتھا کہ قریب سے گزرنے والے سیم نالہ میں گرکرجاں بحق ہوگیا جسکی نمازجنازہ بعدنمازمغرب چاہ بلوچ والا میں اداکرکے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔
جاں بحق